Thursday, October 31, 2019

About Vjai link 2


   Part 2

اور اس ایسوسی ایشن کے ڈھانچے کو عملی جامع بنانے کے لیے انتخابات کا انعقاد کیا گیا 

جس میں انٹرنیشنل میڈیا کے ویڈیو جرنلسٹ کے ساتھ ساتھ  نیشنل میڈیا کے ویڈیو جرنلسٹ دوستوں کا بھی کردار سامنے آایا












جن میں جیونیوز سے خلیق صاحب ، ناصر آغا ، شبیر احمد اور آج ٹی
وی سے جناب فردوس نظامی صاحب ، رافع صاحب ، تنویر احمد اور
آےآرؤیے} نیوزسےسردار فیصل آصف عبدللہ خرم قریشی
اور خیبر نیوز سے تعلق رکھنے والے جناب زاہد مرزا صاحب ، ریاست بھائی اسی طرع مختلف نیوز چینل سے سینئر ویڈیو جرنلسٹ ، عاصم قریشی کاشف عباسی نوشاد عباسی ، شین گردازی بھائی اور بہت سے دیگر سینئر کیمرہ مین دوستوں نے اس ایسوسی ایشن کی ساکھ کو بہتر بنانے میں اپنا اہم کردار ادا کیا۔




اسی طرع ایسوسی ایشن کے۔انتخابات کا انقعاد عمل میں لایا گیا 

No comments:

Post a Comment

VJAI Members Name list details

  The following link contains the name list of All Vjai members. details                                               https://app.l...