Sunday, November 10, 2019

                                    VJAI ELECTION 2002 to 2019

VJAI Electional Details


وی جے اے آئی الیکشن 2002 سے 2019 جیسا کہ سب جانتے ہیں ، نیشنل پریس کلب اسلام ابااد میں ہر سال انتخابات ہوتے ہیں جس میں اسلام آباد راولپنڈی کے (الیکٹرانک میڈیا) اور (پرنٹ میڈیا) میں کام کرنے والے صحافی ، اینکر پرسن ، رپورٹرز ، ویڈیو جرنلسٹ اور فوٹو جرنلسٹ شامل ہوتے ہیں۔

 وہ ایک ساتھ مل کر پریس کلب کے انتخابات میں مختلف پینلز کے پلیٹ فارم سے حصہ لیتے ہیں

اور اسی طرح ، وی جے اے آئی کے کیمرہ مین صحافی بھی ہر پریس کلب کے انتخابات میں مختلف پینلز سے حصہ لیتے ہیں۔

سب سے اہم بات یہ ہے کہ نیشنل پریس کلب کے انتخابات میں آج تک ، کیمرہ صحافی گورنگ باری کی نشستوں پر الیکشن لڑتے تھے اور کامیابی حاصل ہوتی رہی

 میں ، وی جے اے آئی 2019 

کہ کیمرہ صحافی اور جیو نیوز کے سینئرویڈیو جرنلسٹ شیراز

 گردیزی نے جرنلسٹ پینل سے ایگزیکٹو باڈی کی سیٹ پر جوائنٹ سکریٹری کی نشست پر انتخاب لڑا اور اللہ کی رحمت سے کامیاب ہوئے  

اور کیمرہ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کا نام روشن کیا

اسی طرع ایک بار پھر نیشنل پریس کلب الیکشن 2020 میں (وی جے اے ای) کے منتخب صدر نوشاد عباسی نے جرنلسٹ پینل سے جوائنٹ سیکرٹری کی سیٹ پر الیکشن لڑا اور کامیاب قرار پاے

 جب کہ دوسری طرف آزاد پینل کی جانب سے سلمان قاضی صاحب نے الیکشن میں حصہ لیا نائب صدر کی سیٹ ملی لیکن آزاد پینل سے سیٹ ہار گے

In which Nowshad Abbas





2003/4 الیکشن

وی جے اے آئی کے قیام کے ایک سال بعد ، پہلا انتخاب 2003 میں اے پی ٹی این کے آفس اسلام آباد میں ہوا تھا ،اور صرف اس تنظیم کے منتخب صدر کے لئے جس میں صدارت کے لئے امیدوار (شاہد ندیم) اور * عرفان احمد قریشی کے درمیان مقابلہ تھا اور عرفان احمد قریشی کامیاب قرار پاے

 بعد میں تمام بانی ممبران نے یہ خیال پیش کیا کہ چیئرمین شاہد ندیم صاحب

کو وی جے اے آئی کا چیئرمین نامزد کرنے کا فیصلہ کیا ،

2003/4

دوسرا الیکشن 3 سے 4 سال بعد ہوا یہ ضرورت اس لئے پیدا ہوئی کہ میڈیا میں الیکٹرانک ویڈیو جرنلسٹ کی تعداد 100 سے زیادہ ہونے لگی

کیمرا مین کے مساٰئل بڑھنے لگے اور جیونیوز کے سینٰر ویڈیو جرنلسٹ آرفان ہاشمی صاحب اور بہت سے سینر ویڈیو جرنلسٹ  نے تجویز پیش کی کہ ایسوسی ایشن کے الیکشن میں کیمرہ مین پینل کے سامنے ایک اور پینل لایا جاے اور اس پینل کا نام پروفیشنل پینل رکھا گیا۔

پیلی بار 2 پینل تشکیل دیئے گئے جن میں ایک کیمرہ مین پینل

اور دوسرا پروفیشنل پینل کیمرامین پینل کے چیرمین

جناب سینئر ویڈیو جرنلسٹ ناصر محمود صاحب بنے اور پروفیشنل پینل کے چیرمین جناب فردوس نظامی کو بنایا گیا۔

2007/8
کے اس الیکشن کی صدارت کی سیٹ پر الیکشن لڑنے کے لیے ناصر محمود صاحب ، جرنل سکریٹری کی نشست پر کیمرہ مین پینل سے سلیم شہزاد صاحب اسی طرع پروفیشنل پینل سے ، میسٹر فردوس نظامی صاحب اور سیکرٹری جنرل سیکرٹری کی سیٹ پر امیدوار سردار فیصل (مرحوم کے درمیان تھا

یہ الیکشن کیمرامین پینل جیت گیا



(1) Cameramain panel (2) Professional panel

The panel comprises of Nasir Mahmood, chairman of the (cameraman panel),


while the chairman of the (professional panel) was our late friend Sardar Faisal Sahib, who was associated with Ary news.

And Let me sher after Death of sardar faisal
Make a Professional panel chairman Firdos nizami From Aaj tv news



And Nasir Muhammad Sahib from the cameraman panel and Salim Shahzad of International Media on the seat of the journal secretary while presiding over this 2007 election From the Professional Panel, Mr. Firdous Nizami Sahib and Secretary General's candidate were Sardar Faisal (Late) Among the winning candidates
For the presidency, Nasir Mahmood of the cameraman panel and the candidate of the secretary general and the late Sardar Faisal of the professional panel were appointed.

الیکشن2011,12،  

2011،12                                                    

ویڈیو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کا ایک اور الیکشن ابپارہ کمیونیٹی سینٹر میں ہوا جس میں (پروفیشنل پینل) ایک بار پھر صدر فردوس نظامی اور کیمرہ مین پینل کی جانب سے صدر کی نشست پر جیو نیوز کے سینئر کیمرہ مین سلمان قاضی صاحب مدمقابلہ تھے اور یہ الیکشن بھی کیمرا مین پینل کے(سلمان قاضی صاحب) نے جیت لیا 

  
 

اور پروفیشنل پینل کی جانب سے جرنل سکرٹری کی نشست پر مرحوم سردار فیصل (مرحوم )، نائب صدر ندیم شیخ بھائی، ناصر آغا ، آصف عبد اللہ ، نوشاد عباسی ، اور پروفیشنل پینل کی گورننگ باڈی کے ممبران جیت گئے,

 


It is important to share that Vjai, who has done a very good job for the welfare of the members of every member of the election,gave the (Oath-taking) capital,in which Chaudhry Pervaiz Elahi, the prime minister of the then PML-Q. And Mushahid Hussain Syed was invited
 

 

یاں اس بات کا زکر کرنا بہت ضروری ہے کہ وی جے اے ای نے پہلی بار اتھ ٹیکنگ ہوہی اور اس وقت مسلم لیگ ق کے چوہدری شجاعت اور چوہدری پرویز الہی کی جانب سے ویڈیو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کو دس لاکھ روپے کی گرانٹ دی گئی جس کا سہرا سینئر جرنلسٹ ایکسپریس نیوز ناصر سلیم کو جاتا ہے 


 

(الیکشن ، 2013،14)                              

 

*وی جے اے ای* کا ایک اور الیکشن سن 2013 میں ہوا تھا ، جس میں کیمرا

 مین پینل کی جانب سے  (سینئر کیمرہ مین) ابتک ٹی وی جاوید بھاہی  پر اور

(پروفیشنل پینل کی جانب سے  ندیم شیخ ، آمنے سامنے اے

اور مسٹر محمد جاوید بھاہی نے صدر کا یہ میچ جیت لیا

 




  الیکشن 2017،18)

اسی طرح 4 سال وقفے کے بعد ، *وی جے اے آئی* ایک بار پھر 2017 میں ایک 
بہت اہم الیکشن سامنے آیا












جس میں پروفیشنل پینل کی جانب سے دنیا نیوز کے سینئر کیمرا مین شاہیںن گردیزی بھاہی اور دنیا نیوز ہی سے کیمرا مین پینل کے جناب سینئر
ویڈیو جرنلسٹ نیئر عباس بھائی، مدمقابل ہوے  

اور اس الیکشن میں پروفیشنل پینل کی جانب سے صدر شاہین گردیزی بھاہی نے ایک ووٹ سی کامیابی حاصل کی صدر بن گہے

 

(Election 2018,19)                             

 

الیکشن 2018،19) اور الیکشن 2017 کے انتخابات کے بعد ، اکتوبر 2019 میں ایک اور وی جے اے آئی کا الیکشن پروسیس ہوا ، جس میں دو پینل مدمقابل

تھے ، پروفیشنل پینل اور کیمرا پینل

انتخابات نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے احاطے میں ہوئے تھے۔

 

جس میں پرو فیشنل پینل کی جانب سے صدارت کی سیٹ پر سینئر ویڈیو

جرنلسٹ ڈان نیوز (نوشاد عباسی اور کیمرہ مین پینل سے رانا طارق کے درمیان  ہوا 

اور 2019 کا یہ الیکشن پروفیشنل پہنل صدر کی سیٹ پر نوشاد عباسی نے جیت لیا





اور کیمرہ مین پینل کی جانب سے جناب رانا طارق مقابلہ میں کھڑے ہوے 
    


اور اس الیکشن میں ملا جلا ردِ عمل سامنے آیا صدر کی نشست پر (نوشاد عباسی) جیت گہے

اور کیمرامین پینل کی جانب سے جرنل سیکرٹری کی سیٹ خالد ملک صاحب نے جیتی

             


            

No comments:

Post a Comment

VJAI Members Name list details

  The following link contains the name list of All Vjai members. details                                               https://app.l...