Thursday, October 31, 2019

About For VJAI and Media


Video Journalist Association Islamabad


MEDIA IN PAKISTAN

The history of electronic private media in Pakistan dates back to 2000

Electronic media is a pillar in the state of Pakistan

And the cameraman journalists in the same electronic media are like the backbone of any news channel

If this camera is not a journalis then electronic media is not a TV but a radio

The Video Journalist Association issuch a well-respected and organized journalist union that it also has its own history.


                                   (VJAI Reconstruction)

 

۔ ۔ ۔ ۔  ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ............................................ پاکستان اور میڈیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ .......................................                       

پاکستان میں الیکٹرانک نجی میڈیا کی تاریخ سن 2000 کی ہے۔ 

الیکٹرانک میڈیا ریاست پاکستان کا ایک ای اہم ستون ہے

اور اسی الیکٹرانک میڈیا میں یہ کیمرہ صحافی نیوز چینل کی ریڈ کی ہڈی کی

ویڈیو جرنلسٹ ایسوسی ایشن ایک معزز اور منظم صحافتی یونین  ہے مانند ہوتے ہیں 

 نیشنل پریس کلب  ملیوڈی میں واقع ایک چھوٹے سے کمرے کی حد تک  محدود تھاہوتاا

 جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں نیشنل پریس کلب  ملیوڈی میں واقع ایک چھوٹے سے کمرے کی حد تک محدود ہوتا تھا  

 اور چند سو صحافی نیشنل پریس کلب کے ممبر تھے جوں جوں الیکٹرونک  میڈیا اور پرنٹ میڈیا میں ورکنگ صحافیوں کی تعداد بڑنے لگی تو کچھ مختلف صحافتی تنظیمیں بنانا شروع ہوہیں جس میں پرنٹ میڈیا سے وابستہ صحافیوں اور الیکٹرانک میڈیا سے وابستہ صحافیوں نے اپنی اپنی ایسوسی ایشن بنانا شروع کر دی جن میں ، ریپوٹرز ، فوٹو گرافرز ایسوسی ایشن وغیرہ وغیرہ اور ملیوڈی پریس کلب میں صحافیوں کی تعداد بڑتی گہی

                             

(وی جے اے اے تعمیر نو)


اسے میں اس وقت الیکٹرونک انٹر نیشنل اور نیشنل میڈیا سے وابسطہ کچھ نیوز کیمرہ مین دوست بھی یہ چاہتے تھے کہ ویڈیو جرنلسٹ بھی ایک  ایسا پلیٹ فارم بناے  جو صحافت کی اس دنیا میں ایک آواز بن کر سامنے  آے اور پریس کلب میں اپنی الگ پیچان بناے اور اپنے کیمرہ مین دوستوں کی فلاح و بہبود کے لیے کام کر سکے جسے ایک نام دیا گیا

{VJAI}                    {ویڈیو جرنلسٹ ایسوسی ایشن اسلام اباد۔}

اس وقت وی جے اے آئی تقریبا (550 کیمرہ مین) کی نمائندہ تنظیم ہے ، 

اس ایسوسی ایشن کے چیئرمین شاہد ندیم صاحب ہیں جنہوں نے سن 2000 میں کچھ دوستوں کے ساتھ مل کر اتفاق راے سے اس ایسوسی ایشن کی بنیاد رکھی


اس وقت [وی جے اے آئی] کے تقریبا  50 سے 60 ارکان تھے

یاں اس بات کا زکر کرنا ضروری ہے  کہ اس ایسوسی ایشن کے بنانے میں جن دوستوں کی محنت شامل تھی ان کے بارے میں جاننا ہمارے لیے اہم ہے یہ ہمارے اس فیلڈ میں سینئر ویڈیو جرنلسٹ ہیں 

ان میں حبیب الرحمٰن 'مصطفی' عرفان احمد قریشی 'واجد شاہ' دلشاد خان 'عرفان ہاشمی' گھل حبیب 'مطیبر رضوی' کامران خان 'اسرار احمد' انیل 'نئر عباس' سلمان قاضی 'ناصر محمود' سلیم شہزاد ' آصف مرزا اور شاہد ندہم بھاہی شامل تھے

اور اس ایسوسی ایشن کے ڈھانچے کو عملی جامع بنانے کے لیے انتخابات کا انعقاد کیا گیا 

جس میں انٹرنیشنل میڈیا کے ویڈیو جرنلسٹ کے ساتھ ساتھ  نیشنل میڈیا کے ویڈیو جرنلسٹ دوستوں کا بھی کردار سامنے آایا




No comments:

Post a Comment

VJAI Members Name list details

  The following link contains the name list of All Vjai members. details                                               https://app.l...