Part 3
مقاصد ویڈیو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کےبنانے کا اہم مقاصد یہ ہے کہ کسی
بھی کیمرہ مین ممبر کو اپنے کام میں مشکل میں سینئر کیمرہ مین دوست اس کو گائیڈ
لائن دینا
ٹیکنیکلی طور پر کیمرہ مین کی اہمیت کو اجاگر کیا جانا کیمرہ ورک
لاٰیٹنگ ورک کا استمال اور
تربیتی نیشست کا اہتمام کیا جانا جس میں کیمرہ مین فیلڈ مین کس
انداز سے کام کرے
پریس کلب کی سیاست میں اپنا ویڈیو جرنلسٹ کا رول ادا کرنا
جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں ، چاہے ملک کی صورتحال کیسی بھی ہو،الیکٹرانک میڈیا
سے وابستہ کیمرہ صحافی ، اور خاص طور پر اسلام آباد میں کیمرہ صحافی ، ہر
لمحہ پاکستان میں اس ملک کی بقا کے لئے اپنا کام سر انجام دیتے ہیں سردی ہو یا
گرمی ، بارش ، آندھی یا طوفان ، ریلیاں ، مظاہرے ، دھرنا یا آنسو گیس لاٹھی چارج
ہو یا دھماکے ہوں یا پاک فوج کے ساتھ ردولفساد ، جسے آپریشن ہوں. یہ کیمرہ
صحافی ملک کے لیے پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑا ہے اور پاکستان کی بلندی کے لئے اپنی جان پر کھیل رہا ہے ، اور اسلام آباد کے دور دراز علاقوں تک جا کر ایک اچھی کوریج دنیا کو دیکھاتے ہیں
ایسے ہی مختلف سیاسی و مزہبی جماعتوں کی کوریج کے دوران ہمارے بہت سے کیمرہ مین زخمی ہو جاتے ہیں
۔
ایسے ہی ایک کیمرہ مین (اورم روشن) ، جو دنیا نیوز چینل سے وابستہ ہیں بہت
اچھے کیمرہ مین ہیں اپنی ادارے کی DSNG وین پر PTI کے جلسے کی کوریج
کے لیے KPK گئے راستے میں ناخوشگوار واقعہ ہوا اور DSNG وین کا ایکسیڈنٹ
ہو گیا اور دو کیمرہ مین اورم روشن اور عثمان اس حادثے میں زخمی ہوے اور اللہ
کے کرم سے عثمان بچ گئے لیکن کیمرہ مین اورم روشن کی ریڈ کی ہڈی ٹوٹ گئ
اور اب ویل چیئر پر آگے ہیں ایسی بہت ساری مثالیں موجود ہیں کہ یاں پاکستان میں
vjai ممبران مشکل حالات میں کام کرتے ہیں جنہیں فراموش نہیں کیا جاسکتا کیونکہ
جیساکہ 2014 میں عمران
خان اور طارلقادری کے دھرنے میں پولیس اہلکاروں کی کوریج کے دوران سماء ٹی وی کیمرہ
صحافی عجب گل اور نواز احمد زخمی ہوے
میں
2018 اور اسی طرح
جیو نیوز کہ کیمرا مین شیراز گردیزی کو پیپلز پارٹی کے ایک احتجاج
کے دوران سیاسی کارکنوں نے زخمی کردیا تھا
۔ اور اسی طرح سماء ٹی
وی کے ایک اور سینئر چیف کیمرہ صحافی واجدعلی شاہ کو پارلیمنٹ میں کوریج کے
دوران مسلم لیگ ن نواز شریف کے گارڈ نے زخمی کردیا تھا۔
سماء ٹی وی کے کیمرہ مین واجد علی کو محافظوں نے
حملہ کر دیا تھا۔
ایسے بہت سے واقعات موجود ہیں جن میں ممبران ،وی
جے اے ای کے ویڈیو جرنلسٹ اپنی صحافتی خدمات سرانجام دیتے ہوئے شدید زخمی ہو جاتے
ہیں لیکن سب سے اہم بات یہ ہے کہ کوہی بھی سیاسی جماعت یا کسی بھی فارم پر میڈیا
کے ان بہادر کیمرہ مینوں کی آواز نہی اٹھای جاتی۔
SAMAA TV cameraman Wajid Ali in stable condition after being attacked by Nawaz’s guards

SAMAA TV cameraman Wajid Ali is in stable condition after being attacked by former prime minister Nawaz Sharif’s guards on Monday evening.Ali was wounded on the lip and head. He received three stitches, however, no internal injury has been reported. His condition is said to be out of danger currently. The doctors are keeping him under observation for one day. He is being treated at PIMS Hospital.
There are many instances in which vjai members suffered severe injuries while performing their journalistic services during the coverage but to this day our morale is high